: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : ایمسٹ کنو ینر این وی رمنا نے کہا کہ تلنگا نہ میں ایمسیٹ امتحا ن کے لئے درخوا ست دا خل کر نے والے امید وار اپنے در خوا ست میں پائی جا نے والی کسی بھی غلطی کو پیر 20 اپریل کی نصف شب تک
در ست کر سکتے ہیں ۔ انہو ں نے بتا یا کہ اگر کو ئی در خوا ست گذ ار اپنی پیدا ئش کی تا ریخ یا نا م غلط در ج کیا گیا تو ایسے امید وار آ ج را ت تک اس غلطی کو در ست کر سکتے ہیں۔ انہو ں نے در خوا ست گذاروں کو مشو رہ دیا کہ وہ اپنی در خوا ست کا پھر ایک مر تبہ جا ئزہ لیں ۔